SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podkast

ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 نومبر 2026

0:00
6:57
Do tyłu o 15 sekund
Do przodu o 15 sekund
یورپی یونین کے رہنما برسلز میں ملاقات کر رہے ہیں تاکہ یوکرین کے لئے نئے 45 ارب یورو قرضہ پیکیج پر اتفاق رائے حاصل کر سکیں۔یہ فنڈنگ کیو کو روسی حملوں کے جاری رہتے ہوئے اقتصادی اور فوجی ضروریات پوری کرنے میں مدد دے گی۔ جرمنی تمام 27 رکن ممالک سے اس پیکیج کی حمایت کرنے کے لیے زور دے رہا ہے۔

#sbsaudiopodcast

Więcej odcinków z kanału "SBS Urdu - ایس بی ایس اردو"