مکس پلیٹ podcast

سپارکو خلا پہ کمند کب ڈالے گا؟

0:00
13:18
Rewind 15 seconds
Fast Forward 15 seconds
پاکستان کا سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیرک ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی تحقیق، خلا میں پہنچنے کی کوششیں اور ناسا کے خلا میں پھنسے دو خلا بازوں کی مجموعی صورت حال پہ سپارکی اہلکار ارم حمید کے ساتھ سنیئے صحافی عروج جعفری کی پوڈکاسٹ۔

More episodes from "مکس پلیٹ"