Dars e Hadis by M. Ahsan podcast

Imprecation for those who don't value the blessed month of Ramadan.

0:00
2:15
Rewind 15 seconds
Fast Forward 15 seconds

Imprecated by Jibrail (AS) and saying Ameen on it by Prophet Muhammad (PBUH) for those who don't value the blessed month of Ramadan.


*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ كَعْبِ بنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَ:‏‏‏‏

قَالَ رَسُولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

إِنَّ جِبْرِيلَ عَرَضَ لِي فَقَالَ: بَعُدَ

مَنْ أَدْرَكَ رَمَضَانَ فَلَمْ يُغْفَرْ لَهُ

قُلْتُ: آمِينَ

*رسول اللہﷺ کافرمان*

جبریل میرے سامنے آئے اور کہا:اللہ

کی رحمت سے دور ہو وہ شخص جو

رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی بخشش

نہ کروا سکے میں نے کہا آمین

*عنوان*

رمضان المبارک کی قدر دانی نہ کرنے

والوں کے لئے جبریل علیہ السلام کی

بد دعا اور رسول اللہﷺ کا آمین کہنا

*حوالہ*:شُعُبُ الایمان(للبیہقی)

حدیث نمبر:1471

🌙 7 رمضان المبارک 1446ھجری

بمطابق 8 مارچ 2025 بروز ہفتہ

آواز:محمد احسن عالم

Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

More episodes from "Dars e Hadis by M. Ahsan"