0:00
29:00
15 Sekunden vorwärts
15 Sekunden vorwärts
اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔ کِیُونکہ میرا جُوا ملائِم ہے

Weitere Episoden von „Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)“

  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    گنہگار آدمی

    29:00

    جب آدم نے گناہ کیا تو اُس ایک ہی شخص سے گناہ دنیا میں آیا۔ اِس گناہ کے ساتھ ساتھ موت بھی آ کر سب آدمیوں میں پھیل گئی، کیونکہ سب نے گناہ کیا۔ شریعت کے انکشاف سے پہلے گناہ تو دنیا میں تھا، لیکن جہاں شریعت نہیں ہوتی وہاں گناہ کا حساب نہیں کیا جاتا۔
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    چوتھا حکم

    29:00

    یاد کرکے سبت کا دن پاک ماننا۔ کیونکہ خُداوند نے چھ دن میں آسمان اور زمین اور سمندر جو کچھ ان میں ہے وہ سب بنایا اور ساتویں دن آرام کیا اسلئے خُداوند نے سبت کے دن کو برکت دی اور اسے مقدس ٹھہرایا۔
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    Verpasse keine Episode von Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) und abonniere ihn in der kostenlosen GetPodcast App.

    iOS buttonAndroid button
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    بائبل میں مبارک امید

    29:00

    ہماری امید مبارک ہے کہ یسوع مسیح کی واپسی میں ایماندارکے لیے ایک حیرت انگیز ، خوشگوار تجربہ ہوگی۔ جب ہم مسیح کو دیکھیں گے تو ہم حد سے زیادہ برکت پائیں گے۔ ہماری موجودہ مصیبتیں اس جلال کے ساتھ موازنہ کرنے کے قابل نہیں ہیں جو ہم میں ظاہر ہوگا۔
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    میں خدا کی حمد گاؤں گا۔

    29:00

    خداوند کے حضور نیا گیت گاؤ۔ اَے سب اہل زمین! خُداوند کے حضور گاؤ۔ خداوند کے حضُور گاؤ۔اُسکےنام کومبا رک کہو ۔روز بروز اُسکی نجا ت کی بشارت دو۔ قوموں میں اُسکے جلال کا سب لوگوں میں اُسکےعجائب کا بیان کرو ۔ کیونکہ خداوند بُزرگ اورنہایت ستایش کے لائق
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    یسوع خوشخبری ہے

    29:00

    یسوع خوشخبری ہے:اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے ہو.
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    خدا کا حکم

    29:00

    خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری عقل سے محبّت رکھ۔ بڑا اور پہلا حُکم یِہی ہے۔ اور دُوسرا اِس کی مانِند یہ ہے کہ اپنے پڑوسِی سے اپنے برابر محبّت رکھ۔ اِنہی دو حُکموں پر تمام توریت اور انبیا کے صحِیفوں کا مدار ہے۔
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    مسیح کی دعوت

    29:00

    اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔ کِیُونکہ میرا جُوا ملائِم ہے
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    Marriage's life : ازدواجی زندگی

    29:00

    بِیویاں بھی ہر بات میں اپنے شَوہروں کے تابِع ہوں۔اَے شَوہرو! اپنی بِیویوں سے محبّت رکھّو جَیسے مسِیح نے بھی کلِیسیا سے محبّت کر کے اپنے آپ کو اُس کے واسطے مَوت کے حوالہ کر دِیا۔ تاکہ اُس کو کلام کے ساتھ پانی سے غُسل دے کر اور صاف کر کے مُقدّس بنائے
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    خدا کا دن پاک ماننا

    29:00

    سبت کے دن کو مقدس رکھنے کا ایک بہترین طریقہ خدا کی عبادت کے لیے وقت نکالنا ہے۔ ہفتے کے دوسرے چھ دنوں کے دوران ، ہمیں اپنی تمام ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوگا ، لیکن سبت کے دن ، آپ اپنے خیالات اور دلوں کو خدا کی طرف موڑنے کے لیے وقت نکال سکتے ہیں۔
  • Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan) podcast

    یسوع میں زندگی

    29:00

    بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ یسوع میں زندگی تھی۔ اور اس کی زندگی تمام بنی نوع انسان کے لیے روشنی تھی۔ یوحنا میں ہم نے پڑھا: کِیُونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی محبّت رکھّی کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بَیٹا بخش دِیا تاکہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ

Hol dir die ganze Welt der Podcasts mit der kostenlosen GetPodcast App.

Abonniere alle deine Lieblingspodcasts, höre Episoden auch offline und erhalte passende Empfehlungen für Podcasts, die dich wirklich interessieren.

iOS buttonAndroid button
© radio.de GmbH 2021radio.net logo